جہاز سے 35000 فِٹ کی بلندی پر طوفان کا خوفناک منظر ویڈیو وائرل
طوفان کی ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
گرج چمک کے ساتھ طوفان عام طور پر انسانی ذہن میں بہت سی تصاویر کو جنم دیتا ہے جس میں سیاہ بادل، بجلی، تیز ہوائیں، بارش، گرج چمک کے ساتھ اندھیرا ابھرتا ہے۔
حال ہی میں ایک سوشل میڈیا صارف نے ہوائی جہاز سے بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں طوفان کا ایک انوکھا مگر خوفناک منظر پیش کیا گیا ہے۔ اس صارف نے دعویٰ کیا کہ یہ فوٹیج زمین سے 35000 فٹ کی بلندی سے لی گئی ہے۔
[video width="400" height="700" mp4="https://www.express.pk/2023/09/air-1693931205.mp4"][/video]
ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔ ویڈیو کے متن میں لکھا ہوا تھا کہ کبھی سوچا ہے کہ 35,000 فٹ پر گرج چمک کے طوفان کیسے نظر آتے ہیں؟۔
ویڈیو پورے آسمان کو روشن کرنے والی بجلی کے شدید دھماکوں سے شروع ہوتی ہے جس سے بہت سے ناظرین طوفان کی شدت سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔