پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 385 روپے سے بڑھا کر 496 روپے فی یونٹ مقرر
نیپرا نے واپڈا کی درخواست پر ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔
نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز ہیں، رپورٹ میں انکشاف
نیپرا نے واپڈا کی درخواست پر ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا۔اس کے علاوہ نیپرا نے واپڈا کے پن بجلی اسٹیشنز کا کیپسٹی ٹیسٹ کرانے کا بھی حکم دیدیا ہے۔