شوگرملوں کے خلاف اپیلیں8 سال بعد سماعت کے لیے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا


ویب ڈیسک September 08, 2023
(فوٹو: فائل)

سپریم کورٹ نے شوگرملوں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے شوگر ملوں کے خلاف اپیلیں آٹھ سال کے بعد سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ شوگرملوں کے خلاف اپیلیں 2015 میں دائر کی گئی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں