جسٹس فائز کی ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت

جسٹس فائز عیسی نے 17 ستمبر کو عشائیے کی دعوت دی ہے

جسٹس فائز عیسی نے 17 ستمبر کو عشائیے کی دعوت دی ہے

سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی نے بطور چیف جسٹس پاکستان اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے ججز کو موصول ہوگئے۔


یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس کے عشائیے میں جسٹس فائز عیسیٰ کی عدم شرکت

موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھی عشائیے میں مدعو کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہونگے۔ ان کی جگہ جسٹس فائز چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔
Load Next Story