خیبر پولیس پوسٹ میں اہلکار نے خودکشی کرلی

زخمی اہلکار سے تفتیش جاری ہے جس کے بعد وجہ سامنے آئے گی، پولیس


ویب ڈیسک September 10, 2023
(فوٹو: فائل )

تھانہ حدود باڑہ تکیہ پولیس پوسٹ میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار نے خودکشی کی ہے تاہم زخمی اہلکار سے تفتیش جاری ہے جس کے بعد وجہ سامنے آئے گی۔

زخمی اہلکار کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔