
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طہ پایا کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: شوگرملوں کے خلاف اپیلیں8 سال بعد سماعت کے لیے مقرر
محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے خصوصی سینٹرز، ماڈل بازاروں اور اتوار بازاروں میں خصوصی سٹالز پر چینی فروخت کریگی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔