راولپنڈی میں دو بچیوں کے بے روزگار والد نے خودکشی کرلی
معاشی بحران اور بے روزگاری سے تنگ آکر عرفان نے پھندے سے لٹک کر خودکشی کی، بھائی
مہنگائی ،بے روزگاری و معاشی حالات غریب شہریوں پر اثر انداز ہونے لگے، تھانہ وارث خان کے علاقے قاسم آباد میں دو بچیوں کے باپ نے معاشی حالات و بحران سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو پھندا دیکرخودکشی کرلی۔
راولپنڈی ہے رہاہشی عبد السلام نے بتایا کہ سیلز مین ہوں کام پر تھا کہ تو بھانجے نے فون پر اطلاع دی کہ ماموں محمد عرفان جو قاسم آباد کے علاقے ہی میں دکان کرتا ہے نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو پھندا دیکر خودکشی کرلی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ موقع پر پہنچا تو دیکھا بھائی محمد عرفان مردہ حالت میں تھا جس نے معاشی بحران و معاشی حالات کی وجہ سے خودکشی کی۔
اُن کا کہنا تھا کہ بھائی کی کسی سے کوئی عداوت وغیرہ نہ تھی پولیس نے رپورٹ درج کرکے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔