سلمان آغا کے چہرے پر گیند لگ گئی شدید چوٹ سے محفوظ

رویندرا جڈیجا کو سوئپ کرتے ہوئے گیند چہرے پر لگی تو خون رسنے لگا


Sports Reporter September 12, 2023
رویندرا جڈیجا کو سوئپ کرتے ہوئے گیند چہرے پر لگی تو خون رسنے لگا۔ فوٹو: اے پی

سلمان علی آغا کے چہرے پر گیند لگ گئی، شدید زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔

ایشیا کپ میچ میں مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے 15رنز بنائے تھے کہ رویندرا جڈیجا کو سوئپ کرتے ہوئے گیند چہرے پر لگی تو خون رسنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں: نسیم، حارث کی انجریز، پاکستان نے زمان اور شاہنواز کو طلب کرلیا

سلمان علی آغا نے ہیلمٹ بھی نہیں پہن رکھا تھا، فزیو نے آکر چیک کیا، تاہم سلمان علی آغا نے بیٹنگ جاری رکھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |