پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک
کمانڈر بادشاہ خان پاکستانی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں میں ملوث اور انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا
پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کا دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔
کمانڈر بادشاہ خان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں اور اغوا برائے تاوازن جیسے سنگین جرائم میں ملوث اور انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔