شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت سے ستمبر 2021 میں شادی کی تھی
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
نیہا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر اور نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہیں جس کا نام انہوں نے سلمان رافیل تاثیر رکھا ہے۔
شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت سے ستمبر 2021 میں دوسری شادی کی تھی۔ دونوں کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش اپریل 2022 میں ہوئی تھی۔
اس سے قبل شہباز تاثیر معروف فیشن ڈیزائنر ماہین غنی سے 2010 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جبکہ جوڑے کے ہاں جنوری 2017 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔