شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ پر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا

’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچایا ہوا ہے اور فلمی ناقدین کنگ خان کی نئی پیشکش کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں

فوٹو : فائل

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر بلاک بسٹر فلم 'جوان' پر پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا۔

نامور پاکستانی اداکار نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر شاہ رخ خان کے متعلق اپنے ذاتی مشاہدے پر مبنی پوسٹ کی ہے۔

علی ظفر نے لکھا کہ فلموں کا بلاک بسٹر ہونا شاہ رخ خان کی شناخت نہیں ہیں کیوں یہ ان کی شخصیت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
Load Next Story