پردہ دِلوں کی پاکیزگی کے لیے ضروری ہے، جب دل باطنی بیماریوں سے محفوظ رہے گاتو معاشرہ بھی فحاشی و عریانی سے بچارہے گا