پاکستان کو آخری وقت میں 2 تبدیلیاں کرنا پڑگئیں امام انجرڈ سعود بیمار

آؤٹ آف فارم فخرزمان کو ایک اور موقع دیا گیا مگر وہ پھر ناکام رہے


Sports Reporter September 15, 2023
عبداللہ شفیق بھی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے،انھوں نے نصف سنچری بنائی۔ فوٹو: فائل

ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں سری لنکا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کو آخری وقت میں 2 تبدیلیاں کرنا پڑ گئیں۔

ٹور سلیکشن کمیٹی نے محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، وسیم جونیئر اور زمان خان کو شامل کرتے ہوئے فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو آرام دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیاکپ: سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں

ان میں سے امام الحق گذشتہ روز وارم اپ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے، سعود شکیل بخار کی وجہ سے باہر ہوئے، ان دونوں کا خلا پْر کرنے کیلیے آؤٹ آف فارم فخرزمان کو ایک اور موقع دیا گیا مگر وہ پھر ناکام رہے۔

عبداللہ شفیق بھی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے،انھوں نے نصف سنچری بنائی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں