ایشیاکپ کیا عبداللہ شفیق کی شکل میں ورلڈکپ کیلئے پاکستان کو اوپنر مل گیا

کبھی کبھی صحیح فیصلے آپ ٹھوکر کھاکر سکتے ہیں، ہرشا بھوگلے کا طنز

کبھی کبھی صحیح فیصلے آپ ٹھوکر کھاکر سکتے ہیں، ہرشا بھوگلے

بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کے اوپننگ اسٹینڈ پر سوال اُٹھادیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے لکھا کہ پاکستانی ٹیم نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاری کے دوران عبداللہ شفیق کی شکل میں مثالی اوپننگ بلےباز مل گیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ کبھی کبھی آپ صحیح فیصلے پر ٹھوکر کھا کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان کو آخری وقت میں 2 تبدیلیاں کرنا پڑگئیں، امام انجرڈ، سعود بیمار


امام الحق سری لنکا کے خلاف میچ کے آغاز سے قبل کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے انکی جگہ سعود شکیل کو ٹیم میں بلایا گیا، انہوں نے ایشیاکپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو مشکل گھڑی میں سہارا دیتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کی۔

مزید پڑھیں: تنقید کے نشتر چلانے والے ہرشا بھوگلے پاکستانی پیسرز کی تعریف کرنے لگے

عبداللہ شفیق نے 69 گیندوں پر 62 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 3 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے جبکہ دوسری وکٹ کی شراکت میں کپتان بابراعظم کے ساتھ 64 رنز کی پارٹنرشپ بھی قائم کی تھی۔

Load Next Story