الطاف حسین کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی کوششیں قابل تعریف ہیںمفضل سیف الدین
ڈاکٹر فاروق ستار نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین کے صاحبزادے سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین کے صاحبزادے سیدنا مفضل سیف الدین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملاقات میںاتحاد بین المسلمین، مذہبی رواداری اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں سیدنا مفضل سیف الدین نے قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلیے کی جانیوالی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو اتحاد بین المسلمین کے فرو غ کیلیے اپنا عملی کردار ادا کررہی ہے۔