جیل حکام کا چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سےانکار
جیل رولز ٹیلی فون پر بات کروانے کی اجازت نہیں دیتے، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل
اٹک جیل حکام نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے سے انکار کردیا۔
اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہین عدالت درخواست میں جواب جمع کروا دیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیل رولز اجازت نہیں دے دیتے اس لئے ٹیلی فون پربات نہیں کروا سکتے۔ جیل رولز 1978 میں ایسی کوئی شق نہیں جو ملزم کی بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کی اجازت دے۔
مزید پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی
آئی جی جیل خانہ جات کے 6 دسمبر 2022 کے خط کے مطابق سیکرٹ ایکٹ ملزمان کو پی سی او کی سہولت نہیں دی جا سکتی۔ قانون پر عمل کیا عدالتی حکم عدولی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے پیر تک سماعت ملتوی کردی۔