ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کریں گے
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں کل بروز ہفتہ ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ ربیع الاول 1445ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں 15 ستمبر کو ہوگا۔
اجلاس میں ماہ ربیع الاوّل کے چاندکی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا۔