کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک
کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔