سعودی ولی عہد جلد پاکستان آئیں گے جلیل عباس جیلانی

اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے، نگران وزیر خارجہ


این این آئی September 17, 2023
اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے، نگران وزیر خارجہ۔ فوٹو :فائل

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کیلیے پاکستانی کوششیں

اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔ نگران حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں