رونالڈو کی فری ہٹ نے کیمرہ مین کو دن میں تارے دکھا دیے

زخمی ہونے کے باوجود کیمرہ مین نے اپنی پیشہ ورانہ ڈیوٹی جاری رکھی

فوٹو: فائل

سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران النصر کلب سے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی فری ہٹ نے کیمرہ مین کو دن میں تارے دکھا دیے۔

ہفتہ کو سعودی عرب کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں النصر اور الرعد کلب کے میچ میں پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی فری کک سے کیمرہ مین کو ناک آؤٹ کر ڈالا۔
Load Next Story