
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے معذوری کا شکار ایک نوجوان انیس فاروقی وینٹیلیٹر پر اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم سینما میں دیکھ رہا ہے۔
انفلوئنسر روہت گپتا نے نوجوان کی ویڈیو کو شیئر کیا اور انیس فاروقی کیلئے محبت اور عقیدت کا اظہار کیا کہ وہ بیماری کے باوجود سینما میں فلم دیکھنے پہنچ گیا۔
IMMENSE RESPECT: Anees farooqi , a physically challenged guy visits to watch #Jawan on Ventilator.. Proud to be a @iamsrk fan.. pic.twitter.com/StXF58obPs
- ℣αɱριя౯ (@SRKsCombatant) September 15, 2023
ویڈیو شیئر ہوئے ہی مختلف پلیٹ فارموں پر وائرل ہوگئی ہے اور شاہ رخ خان کے مداح انیس کی اداکار کیلئے محبت پر اسے خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ 'جوان' نے انڈین باکس آفس پر 400 کروڑ کا ہندسہ عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا اور اس کی پیش قدمی جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔