’’فطرت پرستی‘‘ کے فروغ کیلیے چندہ کرنے والا برہنہ سائیکل سوار گرفتار
سوشل میڈیا پر 44 سالہ اسٹیورٹ گلمور دی نیکڈ سائیکلسٹ کے نام سے مشہور ہے
نارتھ ویلز میں پولیس نے ایک برہنہ سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا جس کا دعویٰ کیا کہ وہ فطرت پرستی کے بارے میں تعلیم کے فروغ کیلیے چیریٹی (خیرات) جمع کرنا چاہتا تھا۔
سوشل میڈیا پر دی نیکڈ سائیکلسٹ (برہنہ سائیکل سوار) اسٹیورٹ گلمور نے کہا کہ عالمی میڈیا کو بتایا کہ اسے نارتھ ویلز کی ساحلی پٹی سے گرفتار کیا۔ 44 سالہ اسٹیورٹ گلمور نے بتایا کہ وہ نارتھ ویلز کے ساحل پر ایک ''نیچرسٹ بیچ ڈے'' کے لیے آنے والے تھے تاکہ دماغی صحت کے خیراتی ادارے مائنڈ کے لیے رقم اکٹھی کی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ساحل پٹی سے محض 15 میل دور انہیں پولیس نے روکا اور گرفتار کرکے ساتھ لے گئے جبکہ میں نے انہیں بتایا کہ میں فطرت پسند ہوں، یہ خیرات کے لیے کر رہا ہوں اور میرے پاس فطرت (کالج آف پولیسنگ) کا قانون بھی ہے۔
اسٹیورٹ گلمور نے بتایا کہ 'میں نے پولیس کالج آف پولیسنگ کا سرٹیفکیٹ بھی دیا اور انہوں نے اس پر ایک نظر ڈالی لیکن پھر وہ ڈیوٹی سارجنٹ کے پاس پہنچے اور ڈیوٹی سارجنٹ نے مجھے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا'۔
واضح رہے کہ ویلز میں جنسی جرائم ایکٹ 2003 کے تحت، عوام میں برہنہ ہونا جائز ہے اگر جان بوجھ کر ہراساں کرنے، خطرے کی گھنٹی یا پریشانی کا باعث نہ ہو۔