ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ‘ کا دھماکے دار پوسٹر جاری
فلم رواں برس 20 اکتوبر کو پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کناذا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی
بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم 'گناپاتھ : اے ہیرو از بورن' کا نیا دھماکے دار پوسٹر جاری کردیا گیا۔
ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی نظر آئیں گی۔
'گناپاتھ : اے ہیرو از بورن' کے ساتھ کریتی سینان اور ٹائیگر شیروف نو برس بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔
مداح نئی فلم میں اداکار کے ایکشن دیکھنے کے منتظر ہیں اور نئے پوسٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں مایوسی نہیں ہوگی۔
فلم رواں برس 20 اکتوبر کو پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کناذا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔