شاہین اورانشا آفریدی  کی مہندی کی تصاویر ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل

مہندی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی


ویب ڈیسک September 19, 2023
ویڈیوز میں شاہد اورشاہین آفریدی کو ایک ساتھ کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے:ٖ:فوٹو:اسکرین گریب

کرکٹر شاہین آفریدی اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں شاہد آفرید ی کو شاہین آفریدی کے ساتھ باتیں کرتے اور کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔مہندی کی تقریب گزشتہ شب کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد کی گئی تھی جس میں شاہین آفریدی، ان کے اہل خانہ، دونوں خاندان کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

ایک ویڈیو میک اپ آرٹسٹ فرقان کی جانب سے بھی شیئر کی گئی ہے جس میں دلہن کو دکھایا گیا ہے تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ تصویر انشا آفریدی کی ہے یا ان کی بہن اقصیٰ آفریدی کی ۔


انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہوگی جبکہ ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

@harmain079

Shaheen Afridi mehndi night #shaheenkishadi #shaheenafridi #anshashaheen #worldcup #wedding

♬ original sound - 𝐡𝐚𝐫𝐦𝐚𝐢𝐧
" data-video-id="7280231058438704390">
@harmain079 Shaheen Afridi mehndi night #shaheenkishadi #shaheenafridi #anshashaheen #worldcup #wedding ♬ original sound -


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں