راولپنڈی ماں اور بیٹی کیساتھ زیادتی کرنے والے 2ملزمان گرفتار
متاثرہ ماں بیٹی کے ابتدائی میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوئی ہے، پولیس
ماں اور 12 سالہ بیٹی سے الگ الگ واقعات میں زیادتی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تھانہ روات پولیس نے متاثرہ ماں بیٹی کے سربراہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا، اشتیاق نے ماں جبکہ ثقلین نے 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کی تھی۔
متاثرہ ماں بیٹی کے ابتدائی میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔ ملزمان کا میڈیکل پراسس کرایا جا رہا ہے، جس کے بعد ڈی این اے سیملز بھی لیے جائیں گے۔
ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد موصول ہوچکے ہیں قرار واقع سزا دلوائی جائے گی۔