
بورڈ کے الیکشن کمشنر محمد اقبال اور ایڈجوڈیکیٹر جسٹس(ر)تصدق حسین جیلانے کوخط میں لکھا گیا ہے کہ انتخابی عمل جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے، گورننگ بورڈ کی تشکیل اور دیگر متعلقہ معاملات کی تکمیل کیلیے معاونت فراہم کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی سی بی کا انتخاب؛ لاہور ہائیکورٹ نے بھی فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
یاد رہے کہ 4ستمبر کو ذکا اشرف کی زیرسربراہی قائم شدہ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 4ماہ مقرر کرتے ہوئے اسے الیکشن کا عمل مکمل کرانے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔