تولیوں سے 5 کلو 448 گرام آئس کا محلول برآمد، تولیوں کو بھگو کر رکھا گیا تھا، ملزم عمران گرفتار، تفتیش شروع