چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت

عمران خان کو وکلاء لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔


ویب ڈیسک September 21, 2023
عمران خان کو وکلاء لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت دے دی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کرنےکی درخواست دائرکردی۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی۔

چیرمین پی ٹی آئی کو وکلاء لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں