پشاور بی آر ٹی میں نئے روڈ کا اضافہ چمکنی سے رنگ روڈ روٹ کا افتتاح
نئے روٹ پر کل 19 اسٹاپس ہوں گے
بی آر ٹی میں نئے روڈ کا اضافہ ہوگیا اور چمکنی سے رنگ روڈ روٹ کا افتتاح کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نئے روٹ پر کل 19 اسٹاپس ہوں گے جن میں چمکنی سے سردار گڑھی، چغل پورہ، گورنمنٹ پرائمری سکول، پیر زکوڑی پل، موٹروے پل، کمبوہ اڈہ، پہاڑی پورہ، کبوتر چوک، ایم ایم سی ہسپتال، وزیر کالونی، اباسین یونیورسٹی، پتنگ چوک، شہید تحسین چوک، چارسدہ اڈہ، عید گاہ، شاہی باغ، باچا خان چوک، ملک سعد شہید شامل ہیں۔
نگران معاون خصوصی ظفراللہ نے افتتاح کے بعد منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاہ کہ بی آر ٹی بس سروس بند نہیں ہوگی، بی آر ٹی کے جو فنڈز بنتے ہیں انیں دیے جارہے ہیں، تین پلازے بن رہے ہیں جس سے آمدن شروع ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بی آر ٹی پر بوجھ بڑا ہے لیکن عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔