پارا چنار میں چیتے کے حملے سے دو افراد زخمی

چیتے کو پکڑنے کے لیے ریسکیو اور وائلڈ لائف اسٹاف پہنچ گیا

فوٹو: انٹرنیٹ

پارا چنار سبزی منڈی میں چیتے کے حملے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔


چیتے کو پکڑنے کے لیے ریسکیو اور وائلڈ لائف اسٹاف پہنچ گیا۔ وائلڈ لائف اہلکار کا کہنا ہے کہ معلوم ہوا ہے کہ چیتا قریبی جنگل سے آیا ہے۔

چیتے کے حملے میں زخمی دونوں افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load Next Story