بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج
کینیڈا کے وزیراعظم ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کریں، مظاہرین کا مطالبہ
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے پر بلوچستان میں سکھ برادری نے بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔
سکھ برادری اور دیگر مقامی افراد نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں: ہردیپ سنگھ نیجرکے قتل پر پاکستانی سکھوں کا بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
سکھ برادری نے بھارتیوں کے سکھوں پر دنیا بھر میں جاری مظالم کو اجاگر کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں ہمارے بھائی ہردیپ سنگھ نجر کو بے دردی سے قتل کیا جس کی بلوچستان کی سکھ کمیونٹی اور اقلیتی برادری شدید مذمت کرتی ہے۔
سکھ مظاہرین نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ہردیپ سنگھ کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔