
تفصیلات کے مطابق بابراعظم گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا۔ ٹریفک وارڈن نے روکا اور ان کا چالان کردیا۔
ٹریفک پولیس نے بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
بابراعظم گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے تب ان کا چالان کیا گیا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔