آشوب چشم پنجاب میں 4 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند
پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آشوب چشم کے باعث پنجاب میں تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کردئیے گئے۔
پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے میں تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند رہیں گے۔راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کل سے اتوار تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: آنکھوں کی بینائی ختم کرنے والا انجکشن بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پنجاب کے مختلف علاقوں میں آشوب چشم میں مبتلا 87 افراد کی مضر انجکشن کی وجہ سے بینائی چلی گئی جبکہ کچھ کی آنکھیں بھی ضائع ہوئیں ہیں۔
مزید پڑھیں: آشوب چشم؛ پنجاب میں غلط انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
پولیس نے مضر اور ناقص انجکشن تیار کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ حکام نے لوگوں کو آشوب چشم سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔