سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کےامیدوار قیصر جمال کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
عدالت نے نے فریقیین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
AGRA:
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 47 فاٹا میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس سرمد جلال عثمانی جلالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے عام انتخابات میں ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ عدالت نے نے فریقیین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ این اے 47 قبائلی علاقاجات آزاد امیدوار عبد الرحٰن نے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج سید یحیی گیلانی نے 5 مئی کو پی ٹی آئی کے امیدوار کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا۔