انوار الحق کاکڑ روضہ رسول پر حاضری کے بعد جدہ پہنچے تھے جہاں سعودی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے عملے نے استقبال کیا