لکی مروت امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان کی خودکشی

حالیہ ایف ایس سی امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے یہ قدم اٹھایا

حالیہ ایف ایس سی امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے یہ قدم اٹھایا

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں امتحان میں کم مارکس نے نوجوان کی جان لے لی۔


پولیس کے مطابق امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔ 17 سالہ نوجوان نے خود کو گولی ماری۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ایف ایس سی امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے یہ قدم اٹھایا۔ مقتول ولی الرحمن کا تعلق گنڈی خانخیل سے ہے۔
Load Next Story