پشاور اور ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
جینیاتی طور پر وائرس افغانستان میں پائے جانے والے پولیو سے مماثلث رکھتا ہے، ترجمان وزارت صحت
وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان نے پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نمونے میں پایا جانے والا وائرس جینیاتی طور افغانستان میں موجود وائرس سے مماثلث رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پشاور اور بلوچستان کے علاقے پشین کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے تھے۔