آرتھر نے سعود شکیل کو ’امپیکٹ پلیئر‘ کے ایوارڈ سے نواز دیا
بھارت میں جاری ورلڈکپ میں نیدرلینڈز پرفتح کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم میں پلیئرز کو سراہا گیا
مکی آرتھر نے سعود شکیل کو میچ کے 'امپیکٹ پلیئر' کے ایوارڈ سے نواز دیا۔
بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز پرفتح کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم میں پلیئرز کو سراہا گیا، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ایوارڈز تقسیم کیے۔
یہ بھی پڑھیں: سعود شکیل نے پاکستان کیلئے ورلڈکپ کی دوسری تیز ترین ففٹی بناڈالی
بابراعظم کو 'پلیئر آف دا ویک' جبکہ سعود شکیل کومیچ کے 'امپیکٹ پلیئر' کے ایوارڈ سے نوازا گیا، آرتھر نے حارث رؤف کے اوور، رضوان کی بیٹنگ اور شاداب و نواز کی شراکت کو بھی سراہا۔
انھوں نے کہا کہ سعود شکیل نے دباؤ کے باوجود اچھی اننگز کھیلی، یہی ہمارا ''دی پاکستان وے'' ہے۔