آٹے کی قیمت میں ستمبر کے دوران 14 فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی

ملک میں20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی (فوٹو فائل)

ملک میں آٹے کی قیمت میں ستمبرکے دوران ماہانہ بنیادوں پر14 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرمیں ملک میں20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی جواگست کے مقابلہ میں 14 فیصدکم ہے۔


یہ بھی پڑھیں: یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول سستے

اگست کے مہینے میں 20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2823.53 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔
Load Next Story