پشاور خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو پولیس اہلکار نے بچا لیا
ایس ایچ او کی دلیرانہ کاوش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
نوشہرہ میں نوجوان نے پستول لیکر خود کشی کی کوشش کی تاہم ایس ایچ او نے عین موقع پر بچا لیا۔
ایس ایچ او کی دلیرانہ کاوش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
نوجوان کی زندگی بچانے پر ایس ایچ او رسالپور کو انعام دینے کا اعلان کیا۔ خیبرپختونخوا پولیس نے انسانی جان بچانے کے کارنامے پر ایس ایچ او کو انعام اور تعریفی اسناد سے نواز۔