صائم ایوب کیوں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں آفریدی مشتاق نے سوال اُٹھادیا
اعظم خان، اور صائم کیرئیر کی بہترین فارم میں ہیں، سابق کرکٹرز
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق بالنگ کوچ نے صائم ایوب اور اعظم خان کو ایشین گیمز میں پاکستان شاہینز کی ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر سوال اُٹھادیا۔
مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور بالنگ کوچ مشتاق احمد نے سوال اُٹھایا کہ اوپنر صائم ایوب کیرئیر کی بہترین فارم میں چل رہے ہیں لیکن انہیں نہ قومی ٹیم میں موقع دیا جارہا ہے اور نہ ہی شاہینز کی ٹیم سے کھلایا جارہا ہے؟۔
مزید پڑھیں: ''سرفراز، عماد کی ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنتی تھی''
مشتاق احمد نے کہا کہ صائم اور اعظم اسوقت ٹی20 اور ٹی10 لیگز کے سب سے زیادہ ڈیمانڈنگ پلئیرز ہیں، کھلاڑی اگر ہماری ٹیم کو چھوڑ کر لیگز کھیل رہے ہیں تو یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کے ساتھ بیٹھیں اور سمجھائیں۔
مزید پڑھیں: سعود شکیل نے پاکستان کیلئے ورلڈکپ کی دوسری تیز ترین ففٹی بناڈالی
شاہد آفریدی نے سوال کیا کہ صائم ایوب ابھی پاکستان کیلئے کھیل چکے ہیں، وہ لیگز کھیل رہا اور پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹور کررہی ہے کیوں وہ اسکواڈ کے ہمراہ نہیں ہے۔