دھماکا اتنا شدید تھا کہ دکانوں کا سامان دور جاگرا، پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، عمارت میں دراڑیں پڑگئیں