پاور پلے پاکستانی بیٹرز ہزار سے زائد گیندیں کھیل کر بھی چھکا لگانے میں ناکام

22 میں سے صرف پاکستانی بیٹرز پاور پلے میں ایک بھی گیند فضائی روٹ سے باہر بھیجنے میں ناکام رہے


Sports Reporter October 11, 2023
22 میں سے صرف پاکستانی بیٹرز پاور پلے میں ایک بھی گیند فضائی روٹ سے باہر بھیجنے میں ناکام رہے (فوٹو: پی سی بی)

آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل مقابلوں میں پاور پلے کے دوران پاکستانی بیٹرز ہزار سے زائد گیندیں کھیل کر بھی چھکا نہ لگا سکے۔

قومی ٹیم نے رواں سال 8 ون ڈے انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا جہاں قومی ٹیم کے اوپنرز پاور پلے کے دوران ایک بھی چھکا لگانے میں ناکام رہے جب کہ فہرست میں بھارت 32 چھکوں کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

گرین شرٹس نے 1022 گیندوں کا سامنا کیا، 22 میں سے صرف پاکستانی بیٹرز پاور پلے میں ایک بھی گیند فضائی روٹ سے باہر بھیجنے میں ناکام رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں