قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 ایکس چینج کمپنیوں کے لائسنس معطل
پانچوں بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنیوں کے صدر و ذیلی دفاتر کو کاروباری سرگرمیوں سے روک دیا گیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 ایکس چینج کمپنیوں کے لائسنس معطل کردیے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی، ورلڈ وائڈ ایکس چینج کمپنی، ورلڈ ایکسچینج کمپنی، یونیورسل ایکسچینج کمپنی اور یونائیٹڈ ایکسچینج کمپنی اسٹیٹ بینک کی ہدایات اور ریگولیشن کی سنگین خلاف ورزی کی مرتکب پائی گئیں۔
مرکزی بینک کے مطابق پانچوں بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنیوں کے صدر و ذیلی دفاتر کو کاروباری سرگرمیوں سے روک دیا گیا۔