ایک دن میں 941 بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ نام کرنے کی کوشش
مائیک ہرڈ 2017 میں یہ ریکارڈ پہلے بھی اپنے نام کر چکے ہیں
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک دن میں 941 بار بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔
مائیک ہرڈ نے 2017 میں 24 گھنٹوں میں 16 سے 32 فٹ لمبی رسی سے 430 چھلانگیں لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا لیکن یہ ریکارڈ 2022 میں فرانسیس میری ڈِبن نے 765 چھلانگیں لگا کر اپنے نام کیا۔
مائیک ہرڈ نے آکلینڈ ہاربر برج پر ریکارڈ نام کرنے کی یہ کوشش لائیو اسٹریم کی اور 24 گھنٹوں میں 941 چھلانگیں لگا کر مکمل کی۔
مائیک ہرڈ نے ایک نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقت کےساتھ سمندر یا حرکت کے ڈر کا احساس ہوتا ہے، لیکن انہوں نے کوشش جاری رکھی جس نے ان کی کوشش کو متاثر نہیں ہونے دیا۔