آسٹریلوی ٹیم نے ون ڈے میں 6 کیچز ڈراپ کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا
گزشتہ سال ایڈیلیڈ میں انگلینڈ سے میچ میں بھی اتنے ہی کیچز ڈراپ کیے تھے
آسٹریلوی ٹیم نے ایک ون ڈے میچ میں 6 کیچز ڈراپ کرنے کا اپنا ریکارڈ برابر کردیا۔
لکھنو میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میچ میں کینگروز نے جنوبی افریقی بیٹرز کو 6بار چانسز دیے، اس سے قبل گزشتہ سال ایڈیلیڈ میں انگلینڈ سے میچ میں بھی اتنے ہی کیچز ڈراپ کیے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کی ورلڈکپ میں مسلسل دوسری شکست، جنوبی افریقا 134 رنز سے کامیاب
ورلڈکپ میں ابھی تک کیچز میں بھارت سرفہرست ہے جس کے فیلڈرز کی کامیاب کوششوں کا تناسب 92 فیصد رہا، بنگلہ دیش 91 فیصد دوسرے، نیدرلینڈز 83 تیسرے، پاکستان 79 چوتھے، انگلینڈ 78 پانچویں،نیوزی لینڈ 71 چھٹے، جنوبی افریقہ 67 ساتویں، افغانستان 60آٹھویں، سری لنکا 58نویں اور آسٹریلیا54 فیصد سب سے آخر میں ہے۔