اس میچ کو دیکھنے کے لیے بھارت کے تجربہ کار اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ بھی دیا گیا ہے۔
ورلڈ کپ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو منظرعام پر
اس تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ بچن، رجنی کانت، انوشکا شرما سمیت کئی اداکار شریک تھے
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی بورڈ کی جانب سے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا جبکہ پاک بھارت میچ میں کئی سپر اسٹارز کو مدعو کیا تھا تاکہ وہ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں۔
اس تقریب میں معروف گلوکار ارجیت سنگھ، شنکر مہادیون اور سکھوندر سنگھ نے اپنے سُر بکھیرے، یہ تقریب ٹی وی پر لائیو نشر نہیں کی گئی تاہم اس تقریب کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
وائرل ویڈیو میں ارجیت سنگھ کو پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، گلوکار نے اس تقریب پر اپنے مقبول ترین بالی ووڈ گانے 'ہیریے' اور 'وٹ جھمکا' سمیت دیگر گانے گائے۔
اس تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز امیتابھ بچن، رجنی کانت، انوشکا شرما سمیت کئی اداکار شریک تھے۔
مزید پڑھیں: پاک بھارت میچ قبل ہونیوالی تقریب کیوں دیکھائی نہیں گئی؟
واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایک وکٹ کے نقصان پر پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیں: علی ظفر کا وعدہ پورا، ورلڈکپ ترانہ جاری کردیا