فلم ہیرؤئین کرینہ کپور کا نیا گانا ریلیز

فلم ہیروئین کو 21 ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔


ویب ڈیسک September 18, 2012
فلم ہیروئین کو 21 ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔۔ فوٹو فائل

بالی ووڈ کی فلم''ہیروئین'' میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرینہ کپور کا نیا گانا ریلیز۔


شریا گوشل کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا فلم ہیرؤئین کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے، گانے کی موسیقی سلیم اور سلیمان مرچنڈ نے دی جبکہ فلم ہیروئین کے ہدایتکار مدھر بھندرکارہیں،فلم کی کہانی ماہی اروڈہ نامی اداکارہ کے گرد گھومتی ہے۔ فلم ہیروئین کو 21 ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں