ورلڈکپ میچ کے دوران ہورڈنگز اسٹینڈز میں گرپڑے ویڈیو وائرل

شائقین نے بھاگ کر خود کو بچایا، آسٹریلوی کرکٹرز بھی کراؤڈ کی حفاظت کے حوالے سے پریشان نظر آئے

شائقین نے بھاگ کر خود کو بچایا، اس موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز بھی کراؤڈ کی حفاظت کے حوالے سے پریشان نظر آئے۔ فوٹو: ٹی او آئی

آسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ کے دوران ہورڈنگز اسٹینڈز میں گرپڑے۔

لکھنؤ میں کھیلے گئے آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ورلڈکپ میچ کے دوران ایکانا اسٹیڈیم میں تیز ہوائیں چلنے سے ہورڈنگز اسٹینڈز پر گر پڑے۔


یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کی ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی، سری لنکا کو مسلسل تیسری شکست

شائقین نے بھاگ کر خود کو بچایا، اس موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز بھی کراؤڈ کی حفاظت کے حوالے سے پریشان نظر آئے۔

Load Next Story