
پاکستان فٹبال ٹیم منگل کو ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائر میں کمبوڈیا سے ہوم میچ کھیلے گی، مہمان فٹبالرز گزشتہ دنوں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز میں میسی، رونالڈو اور نیمار
پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا دوسرا میچ اسلام آباد کے پی ایس بی اسٹیڈیم میں ہوگا، ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کمبوڈیا میں کھیلا جانے والا پہلا کوالیفائنگ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔